دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مہاراشٹر کے لاتور میں پانی کی بھاری قلت کے پیش نظر وہاں ٹرین سے پانی بھجو انے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے۔
مسٹر
کیجریوال نے آج مسٹر مودی کو ایک خط لکھ کر کہا کہ لاتور میں پانی کی شدید کمی ہے۔
مرکزی حکومت نے ان کی مدد کے لئے ٹرین سے پانی بھجوانے کا انتظام کیا ہے جو قابل ستائش قدم ہے۔